فلپائن میں خطرناک لینڈ سلائیڈنگ سے لوگ خوفزدہ

December 06, 2018

موسم کی خرابی اکثر نہ صرف مشکل صورتحال پیدا کردیتی ہے بلکہ موسم کی خرابی خطرناک حادثات کی وجہ بن جاتی ہے ۔ موسم کی خراب صورتحال کے باعث ایسی ہی مشکل کا سامنافلپائن میں ڈرائیورز کو اُس وقت کرنا پڑا جب اچانک لینڈ سلائیڈنگ ہوئی اور سڑک مٹی اور پتھر کے ڈھیر تلے دب گئی۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


یہ واقعہ فلپائن کے صوبے Benguetمیں پیش آیا جب اچانک پہاڑ پر لینڈ سلائیڈنگ ہونے لگے جس نے لوگوں کو بیحد خوفزدہ کردیا۔رپورٹ کے مطابق لینڈ سلائیڈئنگ کے باعث سڑک کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے جبکہ اس حادثے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔