صدرعارف علوی کل پنجاب یونیورسٹی کی ایلومینائی تقریب میں شرکت کرینگے

December 07, 2018

لاہور(خبر نگار)صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کل پنجاب یونیورسٹی سے فارغ التحصیل طلباء و طالبات کی ایلومینائی تقریب میں شرکت کرینگے۔ اس سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد کے زیر صدارت اجلاس منعقدہوا۔