شہید رضوان حسین کی برسی پرمجلس عزاء

December 08, 2018

کراچی (پ ر)شہید رضوان حسین کی برسی پر مجلس عزا ہفتے کو رات ایک بجے جامع مسجد صغرا کورنگی میں منعقد ہوگی ۔مولانا عون نقوی خطاب کریں گے۔