کرپشن کیخلاف آگاہی کا عالمی دن منایاگیا

December 10, 2018

کوئٹہ ( اسٹا ف رپورٹر) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرپشن کیخلاف آگاہی کا عالمی دن منایا گیا کرپشن کی روک تھام کیلئے وفاقی اور صوبائی سطح پر کام کرنے والے سرکاری اداروں کی جانب سے سیمینارز ، واک اور دیگر تقریبا ت کا انعقاد کیا گیا۔