سوئزرلینڈ: سانتا کلاز ورلڈ چمپئن شپ کا انعقاد

December 12, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


سوئزرلینڈ میں سانتا کلاز ورلڈ چمپئن شپ کا انعقا د کیا گیا ۔

سر خ لبا س پہنے اور سفید با لوں کی وگ لگائے 18سال سے زائد عمرکے112 مرد وخواتین نے چار چار کی ٹیم میں مختلف کھیلو ں میں حصہ لے کر خو د کو بہترین سانتا کلا ز ثابت کر نے کی بھر پور کو شش کی ۔

اس ورلڈ چمپئن شپ میں ٹیموں کے درمیان برف گاڑیوں کی ریس،اسپرنٹ اور گلوکاری کےمقابلے ہوئے جس میں جیتنے والی جرمن ٹیم Wunnenberger Wunderklause کو دنیا کے بہترین فادر کرسمس کے اعزاز کا حقدار ٹھہرایا گیا۔