سعودی عرب میں پہلی بار فارمولا ای گاڑیوں کی ریس کا آغاز

December 14, 2018

جدہ (شاہد نعیم) مشرق وسطیٰ کی سطح پر پہلی بار سعودی عرب میں فارمولا ای گاڑیوں کی ریس آج سے شروع ہو گی جو 3دن جاری رہے گی۔ الیکٹریکل گاڑیاں فارمولا ای ریس کے لئے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، ریس میں شرکت کرنے والوں کی گاڑیاں اور اسپیئر پارٹس کے علاوہ دیگر سامان بھی سعودی ائیر لائن کے ذریعے ریاض کے شاہ خالد بین الاقوامی ائیر پورٹ پر پہنچا دی گئیں جن کا مجموعی وزن 220ٹن تھا۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


ریس میں نیویارک ، ہانگ کانگ ، پیرس ، روما اور دیگر ممالک کے لوگ شرکت کر رہے ہیں۔