کوئٹہ (خ ن)اسپیکربلوچستان صوبائی اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران اور ایم پی اے حمل کلمتی نے سابق مشیر سردار محمد ناصر کی اہلیہ کے انتقال پر ان کے گھر جاکرتعزیت اورفاتحہ خوانی کی۔