چین میں سالانہ سانتا ریس ،سینکڑوں افراد کی شرکت

December 16, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


چین کے شہر شینزن میں سالانہ سانتا ریس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

چین کے شہرشینزن میں سا نتا کلاز ریس کا انعقاد ہوا، شدید سر دی کے با جو د سانتا کلا ز کے روایتی لبا س میں ملبوس افراد نے اس ریس میں حصہ لیا۔

ریس سے حاصل ہو نیوالی آ مدنی کو فلا حی مقاصد کیلئے استعما ل کیا جا ئے گا۔