فٹبال کپتان صدام کا فیگو اور کاکا کو سرپرائز

January 11, 2019

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)فیگو اور کاکا کو کراچی میں پاکستان فٹبال ٹیم کے کپتان صدام حسین نے سرپرائز دیتے ہوئے قومی ٹیم کی اپنے نام والی گرین ٹی شرٹ پیش کی، دونوں فٹبالرز نے صدام حسین کو آٹو گراف بک پر آٹو گراف دیے اور اپنے ساتھ تصاویر بنائی ۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


صدام حسین نے پاکستان آمد پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے پاکستانی فٹبالرز کے یادگار لمحہ قرار دیا۔