فارماسسٹس کا احتجاجی تحریک کا اعلان

January 11, 2019

کوئٹہ (پ ر) بیروگار فارماسسٹس ایکشن کمیٹی نے اپنے حقوق حاصل کرنے کیلئے احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ پانچ سال سے محکمہ صحت بیروزگار فارماسسٹس کو نظرانداز کررہاہے بیروزگار فارماسسٹس کئی سال سے سراپااحتجاج ہیںمگر کوئی بھی ان کے مسائل حل کرنے کو تیار نہیں۔