فرانس، پیلی جیکٹ مظاہرے کے دوران صحافی تشدد کا نشانہ

January 13, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

فرانس بھر میں ’پیلی جیکٹ‘والوں کی طرف سے مظاہروں کے دوران دو صحافی کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

’غیو‘ کے مقام پر دو صحافی’ پیلی جیکٹ‘ والوں کے غصہ کی زد میں اس وقت آئے جب وہ ان کے مظاہرے کی کوریج کر رہے تھے۔

دونوں صحافی BMF ٹی وی کےلئے کام کرتے ہیں، پولیس کیمروں کی مدد سے صحافیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے والوں کی تلاش کررہی ہے ۔

پیلی جیکٹ والوں نے صحافیوں پر تشدد کرنے والوں سے لاتعلقی کا اظہار کیا اور اس کیتحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔