ریس کورس میں تین گھڑ دوڑ کا انعقاد

January 14, 2019

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ریس کورس میں تین گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا گیا، آئی گولڈ پرعلی رضا، ڈورن ڈورن پر سہیل احمد اور سلام کیف پر پرویز علی فاتح رہے۔