منی بجٹ……

January 14, 2019

ہمیں تو مار ہی ڈالے گی مہنگائی

جو بچ جائے گا وہ خوش بخت ہوگا

بشارت جس بجٹ کی دی گئی ہے

منی ہوتے ہوئے بھی سخت ہوگا