جام کمال خان سے ملک سکندر ایڈووکیٹ کی ملاقات

January 15, 2019

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک سکندر خان ایڈوکیٹ نے ملاقات کی، ملاقات میں ملک سکندر خان ایڈوکیٹ نے وزیراعلیٰ کو بی اے پی کے امیدوار منظور احمد کاکڑ کی سینٹ کے ضمنی انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد دی ، ملاقات میں صوبائی اسمبلی کی کمیٹیوں کے جلد قیام پر اتفاق کیا گیا۔