آئس لینڈ :خطروں کے کھلاڑی کی بلند پہاڑ پربائیک رائیڈنگ

January 15, 2019

یوں تو آپ نے کئی منچلوں کو سائیکل چلاتے ہوئے مختلف اسٹنٹ پیش کرتے دیکھا ہوگا لیکن ان میں سے کچھ سر پھرے ایڈونچر کے شوقین میں اپنی زندگی تک داؤپر لگا دیتے ہیں۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

ویڈیو میں نظر آنے والے اس خطروں کے کھلاڑی کو ہی دیکھ لیں جو بلندو بالا پہاڑ کے سرے پرپہنچ گیا ہے اور دشوار گزار خطرناک راستے پر سائیکلنگ کا شوق پورا کر رہا ہے۔

ایڈونچر کے شوقین سر پھرے نوجوان نے کرتب بازی کیلئے آئس لینڈ کے سیکڑوں فٹ بلند پہاڑی سلسلے کا انتخاب کیا اورسا ئیکل چلانے کا ایساخطرناک مظاہرہ کیا کہ دیکھنے والوں کی بھی سانسیں تھم گئیں۔