ثانیہ مرزا کی بیٹے کیساتھ نئی تصاویر

January 16, 2019

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی بیٹے اذہان کے ساتھ نئی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں۔

حال ہی میں ایئرپورٹ پر پہنچنے والی ثانیہ مرزا کے ساتھ ان کے ننھے میاں اذہان بھی تھے جو اپنی ممی کے سینے سے لگے بہت ہی ’کیوٹ‘ نظر آئے۔



ثانیہ مرزا نے گرے کوٹ اور بلیک ٹائٹس پہن رکھی تھی جس کے ساتھ انہوں نے سفید جوگرز پہنے ہوئے تھے جبکہ اذہان پیلے رومپر میں ملبوس تھے۔