واساملازمین کو ترقی دینے کا فیصلہ

January 18, 2019

ملتان(سٹی رپورٹر)واسا انتظامیہ نے سکیل11اور اس سے زائد حامل کے ملازمین کو محکمانہ ترقی دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے متعلقہ شعبہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ28جنوری کو ڈی پی سی کا اہتمام کرنے کے لئے مقرر کردہ نمائندوں کو مدعو کیا جائے۔