نمازجمعہ میں باران رحمت کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں،صوبائی خطیب

January 18, 2019

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت بلوچستان کے رہنما و صوبائی خطیب مولانا انوارالحق حقانی نے صوبے بھر کے علما و خطبا سے اپیل کی ہے کہ وہ نماز جمعہ کے اجتماعات میں باران رحمت کے لئے خصوصی دعا کریں۔