گوالمنڈی پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا

January 19, 2019

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) گوالمنڈی پولیس نے ایک منشیات کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے ایک کلو گرام چرس برآمد کرلی اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔