امریکا:سخت سردی کے باعث دریا میں برف کی ڈسک نمودار

January 19, 2019

امریکی شہر ویسٹ بروک میں سخت سردی کی وجہ سے دریا میں برف کی ڈسک نمودار ہوگئی۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


ریاست مین کے شہر ویسٹ بروک میں بہنے والے دریا میں اس خوبصورت منظر کو دیکھنے لوگ بڑی تعداد میں آرہے ہیں۔

برف کی اس ڈسک کا حجم 91 میٹر تک پھیل چکا ہے جس میں مزید اضافہ ہوتا جارہا ہے۔