مٹن اور بیف کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

January 20, 2019

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومتمیں مٹن اور بیف کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ برقرار، مارکیٹ ذرائع کے مطابق فی کلو بکرے کا گوشت بدستور 780سے800 جبکہ بڑاگوشت فی کلو480 سے500 روپےفروخت ہوتارہا-