سینیٹر یوسف بادینی اور انجینئر عثمان بادینی کا اظہار تعزیت

January 22, 2019

کوئٹہ(پ ر)سینیٹر حاجی یوسف بادینی اور سابق رکن قومی اسمبلی انجینئر حاجی عثمان بادینی نے نوشکی پریس کلب کے سینئر صحافی سالار دارخدا بخش مینگل کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔