امریکا،چھوٹا طیارہ گر کرتباہ،2 ہلاک

February 04, 2019

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گرنے سے 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

امریکی میڈیا کے مطابق طیارہ گرنے سے 2 گھروں میں آگ لگ گئی، جس پر قابو پانے کے لیے ریسکیو اہلکاروںکی جانب سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

ذرائع کے مطابق حادثے میں ابھی تک 2 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے، اس کے علاوہ 2 افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش کا کام جاری ہے۔