پانڈیا کے کیریئر میں 5ویں مرتبہ مسلسل3 چھکے

February 04, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

بھارتی آل رائونڈر ہردیک پانڈیا نے کیریئر میں مسلسل 3 چھکے لگانے کااعزاز 5 ویں مرتبہ حاصل کرلیا۔

نیوزی لینڈ کے خلاف انہوں نے 5 ویں ون ڈے میچ میں 22 گیندوں پر 45 رنزکی اننگز میں 33 مسلسل چھکے ٹوڈ آسٹل کو لگائے۔

قبل ازیں عماد وسیم،شاداب خان،پشپا کمارا اور ایڈم زمپا انکا شکار ہوچکے ہیں۔