بیجنگ کے ایئرپورٹ پر منچلوں کی پرفارمنس

February 04, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


چین کے دارالحکومت بیجنگ کے ایئرپورٹ پر منچلوں کی شاندارمیوزک پرفارمنس پیش کی۔

چین کے دارالحکومت بیجنگ کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ میں دیکھے گئے جہاں کچھ پرفارمز کے گروپ نے نئے سال کی مبارک باد دیتے ہوئے مختلف موسیقی کے آلات بجاتے ہوئے شاندار میوزک پرفارمنس پیش کی اورسالِ نو کی مبارکباد دیتے نظر آئے۔

ایئرپورٹ کے اندر میوزک کی شاندار پرفارمنس کو جہاں مسافروں نے بیحد انجوائے کیا وہیں نئے سال کی خوشی کو بھرپور انداز میں منایا۔