کشمیری……

February 05, 2019

کرسکے گا کوئی بھلا کب تک

ان دلیروں کی بات نامنظور

فیصلہ کر چکے ہیں کشمیری

موت منظور، مات نامنظور