امریکا، کلیولینڈ میں موٹر سائیکل شو کا انعقاد

February 05, 2019

امریکی شہر کلیولینڈمیں سالانہ انٹرنیشنل موٹر سائیکل شو کا انعقاد کیا گیا ۔

انٹرنیشنل موٹر سائیکل شو میں سینکڑوں جدید الیکٹرک اور ہیوی بائیکس شرکاء کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔

نمائش میں پرانی بائیکس کو بھی نئی جدت کے ساتھ متعارف کرایا گیا۔