انڈونیشیا:ریس کے دوران کئی بائیکس خوفناک حادثے کا شکار

February 13, 2019

انڈونیشیا میں منعقد ہونے والی ایک ریس کے دوران کئی بائیکس حادثے کا شکار ہوگئیں۔

Your browser doesnt support HTML5 video.

انڈونیشیا کے قصبے Kebumen میں ریس کے دوران اچانک ایک تیز رفتار رائیڈر بائیک کا توازن کھو بیٹھا اور حادثے کا شکار ہوگیا۔

بائیک سوار کے گرنے کے نتیجے میں ایک کے بعد ایک کئی بائیکس حادثے کا شکار ہوتی رہیں۔خوش قسمتی سے اس حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا البتہ زخمی ہونے والے رائیڈرز کو فوری طبی امداد فراہم کردی گئی۔