مقبوضہ کشمیر بھارتی فوجیوں کی بس پر خودکش کار بم حملہ

February 14, 2019

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں کی بس پرخودکش کاربم حملہ ہوا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق حملےمیں بھارتی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 44ہوگئی ہے جبکہ متعدد فوجی زخمی ہیں۔

بارودی مواد سےبھری کارنےبھارتی فوجی قافلے میں شامل ایک بس کونشانہ بنایا۔

حملےکے بعد ضلع پلواما کی سری نگرجموں ہائی وےبند کردی گئی۔