قومی ٹینس چیمپئن شپ

February 15, 2019

کراچی(استاف رپورٹر) قومیٹینس چیمپئن شپ میں سعد بلوچ نے نادر بچانی کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ انڈر 18میں ایم علی اور حشیش کمار جبکہ ابوبکر اور امیر مزاری نے انڈر 10کے فائنل میں جگہ حاصل کی۔مطاہر نے انڈر14فائنل جیت لیا۔