محکمہ تعلیم میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت

February 15, 2019

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر ) احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج منوراحمد شاہوانی محکمہ تعلیم میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق سابق ڈائریکٹر ایجوکیشن عبدالقیوم بابئی، ڈپٹی ڈائریکٹر نظام الدین مینگل و دیگر کے خلاف دائر ریفرنس یفرنس کی سماعت کی تاہم گواہوں کے بیانات قلم بند نہیں کئے جاسکے اور سماعت 4 مارچ تک کیلئے ملتوی کردی گئی۔