آج تو ہم صبح سے سرشار ہیں
کس کی خوشبو لائی ہے بادِ صبا
آرہا ہے کوئی مہمانِ عزیز
مرحبا اہلاً و سہلاً مرحبا