موسم

January 03, 2013

ادھر ہے موسم سرما کے دوران
سیاسی گرم بازاری کا موسم
اُدھر ہم پر مسلط ہے بدستور
تشدد اور خوں خواری کا موسم