بلوچستان بار کونسل کا اعلامیہ

February 18, 2019

کوئٹہ(پ ر)بلوچستان بار کونسل کے بیان میں ہائیکورٹ‘کوئٹہ بار سمیت تمام ضلعی صدور وجنرل سیکرٹریز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 30مارچ تک ڈسٹرکٹ باراوراپریل کے آخری ہفتے تک ہائیکورٹ بار اپنے انتخابات کویقینی بنائیں بصورت دیگر بارکونسل ایکٹ کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔