مصرمیں انٹرنیشنل میراتھن کا انعقا د

February 18, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

مصر میں انٹرنیشنل میراتھن کا انعقاد کیا گیا ۔

مصرمیں منعقد ہونے والی اس بین الاقوامی ریس میں مصر سمیت75 مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے4 ہزار سے زائد افراد نے حصہ لیا،طویل راستے پر دوڑتے ہوئے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی بھرپور کوشش کی۔

اس دوران مصرسے تعلق رکھنے والے عام افراد نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور خوب دوڑ لگائی۔

اس بین الاقوامی میراتھن کا مقصد مصر میں سیاحت اور کھیلوں کو فروغ دینا ہے۔