علامہ ارتضیٰ عباس مجلس سے خطاب کرینگے

February 19, 2019

کراچی (پ ر) بی بی ام البنین مادر حضرت عباس علمدارؑ کی وفات کے سلسلے میں ایک مجلس عزاء منگل 19فرور ی کو بعد نماز مغربین رضویہ امام بارگاہ ناظم آباد میں منعقد ہو گی جس میں سلام قیصر مسعود جعفری اور خطابت علامہ سید ارتضیٰ عباس نقوی کریں گے۔