اخبار فروش سجاد احمداعوان کا انتقال،سوئم آج ہوگا

February 20, 2019

کراچی (پ ر) اورنگی ٹائون ڈپو کے سینئر اخبار فروش سجاد احمد اعوان کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے اخبار مارکیٹ میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت مرکزی صدر محمد اقبال نون نے کی، جس میں مرکزی رہنمائوں و دیگر اخبارفروشوں نے شرکت کی اور مرحوم کیلئے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی گئی، مرحوم کا سوئم بدھ کو بعد نماز ظہر مکان نمبر 4/S نزد مومن آباد پولیس اسٹیشن میٹروول سائیٹ ایریا میں ہوگا۔