ڈی جی آئی ایس پی آر جمعہ کو اہم پریس کانفرنس کرینگے

February 21, 2019

پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور جمعہ کی سہ پہر تین بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔