ایم ایس ایف ن بلوچستان کے صدرکی شہباز شریف اور احسن اقبال سے ملاقات

February 22, 2019

کوئٹہ(پ ر)ایم ایس ایف ن بلوچستان کے صدر حیدر خان اچکزئی نے گزشتہ روز اسلام آباد میں میاں محمد شہباز شریف ، مرکزی چیف آرگنائزر احسن اقبال اور راجہ ظفر الحق سے تفصیلی ملاقات کی اور صوبے میں ایم ایس ایف ن بلوچستان کی کارکردگی سے آگاہ کیا اور گزشتہ ایک سال کی رپورٹ بھی پیش کی ،دریں اثناانہوں نے مشاہد اللہ خان،مریم اورنگزیب، سردار محسن عباسی سے بھی ملاقاتیں کیں۔