’’ بھارت کو سیاستدان نہیں اسٹیٹس مین کی ضرورت ہے‘‘

February 22, 2019

مقبوضہ کشمیر کےسابق وزیراعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات میں بھارت کو سیاستدان نہیں اسٹیٹس مین کی ضرورت ہے۔

سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر عمر عبداللہ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ کشمیری مسئلے کا حل صرف مذاکرات کے ذریعے چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہکا کہ سوچی سمجھی سازش کے تحت پوری قوم کو بدنام کیا جا رہا ہے، کشمیری تشدد اور دہشت گردی کے حق میں نہیں مسئلے کا حل صرف مذاکرات کے ذریعے چاہتے ہیں۔