ممتاز عالم دین قاری فضل الٰہی انتقال کر گئے

February 23, 2019

لاہور(نمائندہ جنگ)جامعہ اشرفیہ لاہور کے سابق سینئر استاد اور ممتاز عالم دین مولانا قاری فضل الہٰی 80 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ،وہ مولانا مجیب الرحمن انقلابی ، مولانا حافظ عبدالمنعم، مولانا عبدالودود شاہد مفتی عبید الرحمن،حافظ عبدالرؤف اور قاری عبدالباسط کے والد تھے۔