کاسی روڈ پر نامعلوم افراد نے نجی کلینک کابجلی کا میٹر چرا لیا

February 24, 2019

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)کاسی روڈ پر نامعلوم افراد نے نجی کلینک کابجلی کا میٹر چرا لیا۔پولیس کے مطابق کاسی روڈ پر واقع ڈاکٹر واصف اقبال کے کلینک کا میٹر نامعلوم افراد نے چرا لیا پولیس نے رپورٹ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ۔