بسمہ حسن تحقیقی مقالہ پیش کریں گی

March 15, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) اقرا یونیورسٹی فیکلٹی آف انجینئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی اسکالربسمہ حسن جمعہ 15مارچ کو صبح 10بجے مین کیمپس میں اپنا تحقیقی مقالہ پیش کریں گی۔