برطانوی شہرلیور پول میں کامک کنونشن کاانعقاد

March 16, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


برطانوی شہر لیور پول میں سالانہ کامک کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔

3 روزہ ویانا کامک کون2019میں شرکت کر نے والے درجنوں افراد نے فلمی کر داروں کے عجیب و غریب روپ دھا ررکھے تھے۔

جادوئی اور سائنسی فلموں کے موضو ع پر ہو نے والے اس کنو نشن میں آنے والے افراد سپر ہیروز،خلا ئی مخلو ق اورسائنس فکشن سمیت کئی مشہور فلموں اور کہا نیوں کے کرداروں سے متاثر نظر آئے۔

کامک کون کا رخ کرنے والے ہزاروں افراد نے اپنے پسندیدہ کرداروں کے ساتھ خوب سیلفیاں بنوائیں ۔

ایونٹ میں بچوں اور خواتین سمیت ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔