سینئر میڈیکل آفیسر جاوید اقبال کے بیٹے کاانتقال

March 18, 2019

لاہور(جنرل رپورٹر)پاکستان ریلوے لاہور ڈویژن کے سینئر میڈیکل آفیسر جاوید اقبال کے صاحبزادے عبدالرافع انتقال کر گئے ہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے مرحوم کی رسم قل آج صبح دس بجےانکی رہائش گاہ 162بی برٹ کالونی گڑھی شاہو نزد جامعہ نعیمیہ ادا کی جائے گی ۔