کالم نگار عقیل دانش کراچی پہنچ گئے

March 19, 2019

کراچی(پ ر) جنگ لندن کے کالم نگار اور معروف شاعر عقیل دانش لندن سے کراچی پہنچ گئے،وہ 31مارچ تک پاکستان میں قیام کرینگے۔ان سے فون نمبر03318112976پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔