اوپن کرنسی مارکیٹ،ڈالر کی قدر میں مزید 20پیسے کا اضافہ

March 19, 2019

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کرنسی مارکیٹ ، اوپن مارکیٹ میں پیر کو امریکی ڈالر کی قدر میں مزید 20پیسے کا اضافہ جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید میں استحکام اور قیمت فروخت میں 5پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔