پاک فوج کا یوم پاکستان کا نیا پرومو جاری

March 19, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


پاک فوج کی جانب سے 23مارچ یوم پاکستان کا نیا پرومو جاری کردیا گیا۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے ٹوئٹر پر ’ستاروں کی آواز ۔۔۔۔پاکستان زندہ باد‘ کے عنوان سے جاری ویڈیو میں ملک کے نامور فنکار اور گلوکار پرجوش انداز میں ’پاکستان زندہ باد‘ کے نعرے لگا کر قوم کا جوش بڑھاتے دکھائے گئے ہیں۔