پشاور زلمی گلوبل لیگ کل سےشروع

March 20, 2019

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پشاور زلمی کی گلوبل زلمی لیگ اکیس مارچ سے اسلام آباد میں شروع ہوگی، اس کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔ لیگ میں سولہ ٹیمیں ان ایکشن ہوگی ۔