ایئریونیورسٹی ملتان کیمپس کے زیراہتمام کل خودانحصاری واک ہوگی، ایئر مارشل (ر ) سہیل امان بھی شریک ہونگے

March 20, 2019

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایئریونیورسٹی ملتان کیمپس کے زیراہتمام خودانحصاری کے حوالے سے کل واک ہوگی ، جس میں ایئر مارشل (ر ) سہیل امان بھی شریک ہوں گے ،واک گریژن لائبریری نزد عسکری کالونی ملتان کینٹ سے نکالی جائےگی ۔